the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد ۔16۔مئی (اعتماد نیوز) تازہ رائے شماری کے موقف کے مطابق اس وقت این ڈی اے محاذ کو سبقت حاصل ہورہی ہے۔ جو 314حلقوں میں آگے ہے۔ جس میں بی جے پی کے 264امیدوار ‘ تلگو دیشم کے 16امیدوار ‘ لوک جن شکتی پارٹی کے 5امیدوار ‘ اور



دیگر اتحادی کے 5امیدوار سبقت حاصل کر رہے ہیں۔
جبکہ یو پی اے کے 72 امیدوار ملک بھر میں سبقت لے جا رہے ہیں۔ جن میں کانگریس کے 57امیدوار ‘ این سی پی کے 6امیدوار ‘ آر جے ڈی کے 5امیدوار اور دیگر اتحادیوں کے 5امیدوار سبقت لے جا رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.